• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان شوٹنگ بال مقابلے ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہوگئے۔ سروری کلب حیدرآباد ، مزمل کلب پنو عاقل، عثمان کلب اوکاڑہ، نیاز کلب حیدرآباد، الفرید کلب ساہیوال ، احسان کلب ، بلوچستان گرین ، قاضی کلب خیرپور ، بلوچ کلب ڈیرہ نواب خان نے پری کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

تازہ ترین