• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ کی فراہمی یقینی بنانا چاہتےہیں ،راجہ بشارت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر قانون و کوآپریٹوزراجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر خاندان کو رواں سال میں ہیلتھ کارڈ کی فراہمی یقینی بنانا چاہتی ہے ۔ وہ اپنی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
تازہ ترین