• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلقات عامہ کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ

لاہور(جنرل رپورٹر ) محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز ثمن رائے کی قیادت میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔وفد کو چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان اور مینیجر کمیونیکیشن توصیف صبیح گوندل نے اتھارٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا اور تفصیلی بریفنگ دی۔
تازہ ترین