• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کی گئی ،ترجمان لاہور بورڈ

لاہور(خبر نگار)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے ترجمان نے سوشل میڈیا اور دیگر ذارائع سے جاری ہونے والی میٹرک کے سالانہ امتحانات 2021 کی ڈیٹ شیٹ کوغلط قرار دیا ہے ۔ تاحال میٹرک کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ ادارے کی جانب سے جاری نہیںکی گئی ہے۔
تازہ ترین