• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرنڈر2کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تنویر خالد، ذوالفقار احمد ہنجرا، اعظم سلمان کو سرنڈر جبکہ محمد اشرف جنجوعہ اور صہیب احمد کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔
تازہ ترین