• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی سی ایل نےپی ایس ایل6کےحوالے سےزلمی ٹی وی متعارف کرادیا

لاہور( پ ر)ٹی وی برانڈ ٹی سی ایل نے ایچ بی ایل،پی ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے ایڈیشن میںپشاور زلمی کے ساتھ اپنی شراکت داری کے جشن کے طور پر زلمی ٹی وی کا خصوصی ایڈیشن متعارف کرادیا ہے ۔ٹی سی ایل کے فلیگ شپ QLED TVٹی وی رینج میںC815اور C716ماڈلز شامل ہیں جو کہ بطور زلمی ٹی وی ماڈلز ری برانڈ کئے جائینگے اور صارفین کو اضافی فیچرز فراہم کرینگے جس میںتین سال(2+1) کی توسیع شدہ وارنٹی سمیت ہر ٹی وی کی خریداری پر ایک وی آئی پی گفٹ باکس شامل ہیں۔
تازہ ترین