• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای کی ایئر لائن کورونا ویکسی نیٹڈ کریو رکھنے والی پہلی ایئرلائن

متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن کورونا ویکسی نیٹڈ کریو رکھنے والی پہلی ایئرلائن بن گئی۔

یو اے ای کی ایئرلائن کی دبئی سے لاس اینجلس جانے والی پرواز میں کورونا ویکسی نیٹڈ عملہ شامل کیا گیا۔

اماراتی گروپ نے ایک ماہ قبل ہی اپنی ویکسینیشن ڈرائیو کا آغاز کیا تھا۔

گروپ کے44فیصد فرنٹ لائن ایوی ایشن ورک فورس کو  فائزر بائیو این ٹیک اور سینوفارم کی دونوں خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

تازہ ترین