• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سترہویں پاکستان سالانہ پھولوں کی نمائش 25تا 28 فروری ڈی ایچ اے اور سی بی سی کے تعاون اور اشتراک سے اے کے خان پارک سی ویو ڈی ایچ اے میں منعقد ہوگی ۔کوویڈ 19کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال خواتین کی ترتیب کردہ پھولوں کی نمائش، پودوں کی نرسری اور دیگر اسٹال نہیں لگائے جائیں گے،ماسک کا پہننا اور این سی او سی کی تمام ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے گا۔

تازہ ترین