• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر،اسلام آباد ضلع میں دو کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(جنگ نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تازہ ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا،اسلام آباد کے ضلع کے علاقے سریگوفوارا میں سرچ آپریشن کے نام پر بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور دو نوجوانوں کو مجاہدین قرار دیکر شہید کردیا،دریں اثنا پلوامہ اور شوپیاں اضلاع کے مختلف علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کارروائیاں کی گئیں۔

تازہ ترین