لاہور(خبر نگار) گورنمنٹ کمال جونئیرماڈل مڈل سکول کے جونئیر کلرک اعجاز احمد کھوکھر کوانتظامیہ نے خواتین اساتذہ و اسٹاف کو ہراساں کرنے ودیگر الزامات لگاکر محکمہ کو رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ جس سے اسلام دشمن قوتوں کو مشترکہ طورپر تحفظ ختم نبوت اور ناموس رسالت تحفظ کے لئے پیغام دیا جائے گا