• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناواں: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 35سالہ شخص ہلاک

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مناواں میں نامعلو م افراد نے فائرنگ کرکے35سا لہ شخص کو ہلا ک کر دیا ۔ اکبر کسی کام کے سلسلہ میں گلشن یاسین کے علاقہ میں جا رہا تھا کہ 2 مو ٹر سا ئیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں اکبر موقع پر ہی ہلا ک ہو گیا ۔پولیس کے مطابق یہ وقوعہ کسی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے بجھوا کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

تازہ ترین