آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍ رمضان المبارک 1442ھ22؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

تھانہ حرم گیٹ کی حوالات میں مبحوس ملزم کو بیلف نے بازیاب کرلیا

ملتان (سٹاف رپورٹر )بیلف سیشن کورٹ ملتان محمد سرور خالد بحکم سیشن جج نگینہ بی بی کی درخواست پرسائلہ کے ہمراہ تھانہ حرم گیٹ پہنچے تو محرر حوالات تھانہ چیک کیا گیا تو طاہر ولد اسحاق کو مبحوس موجود پایاگیا، جس کو بیلف کے حوالے کیا گیا اور محرر کو ہدایت دی گئی کہ ایس ایچ او ندیم صفدر عدالت سیشن جج ملتان وضاحت کیلئے پیش ہونگے، محرر نے سرکاری بیلف کے سامنے درخواست ازاں فیصل نعیم اندراج مقدمہ اغوا بیلف کے سامنے پیش کی، حرم گیٹ پولیس نے بیلف کی روانگی کے بعدطاہر کے خلاف ڈکیتی و قتل کا مقدمہ درج کرکے رپورٹ حکام کو ارسال کردی۔
ملتان سے مزید