آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍ رمضان المبارک 1442ھ22؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل سیل (اے وی ایل سی ) پولیس نے صدر اور بلدیہ ٹاؤن میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 4موٹر سائیکل لفٹرز صابر، اجمل، حمزہ اور حسنین کوگرفتار کر کےان کے قبضے سے آرٹلری میدان اور سائٹ تھانے کی حدود سے چوری کی گئیں 2موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں ،پولیس کے مطابق ملزمان اس سے پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جاچکے ہیں اور عادی جرائم پیشہ ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید