• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، 8ماہ میں 2900 ارب روپے ٹیکس ریونیو جمع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایف بی آر نے رواں مالی سال (جولائی تا فروری )آٹھ ماہ میں 2900ارب روپے ٹیکس ریونیو جمع کرلیا اور اس طرح 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق پہلے آٹھ ماہ کا ریونیو ہدف 2898 ارب روپے مقر ر تھا۔ ایف بی آر نے ٹیکس ریونیو کی مد میں 2900 ارب روپے حاصل کرلئے۔

تازہ ترین