• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا سے مزید 32 اموات، 1541نئے کیسز، ہلاکتوں کی تعداد 12804 ہوگئی


کراچی، اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر، این این آئی) ملک میں مزید 32 افراد کورونا وائرس کی جان لیوا بیماری سے جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید 1541افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جسکے بعد ملک میںمہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 577,482؍ ہوگئی جس میں فعال کیسز کی تعداد 22285؍ ہے، جن میں تشویشناک مریضوں کی تعداد 1558؍ ہے، اب تک مجموعی طور پر 577482؍ افراد اس موذی مرض کو شکست دیکر صحت یاب ہوچکے ہیں، سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 13مریض جاں بحق اور 322نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔

تازہ ترین