• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز سندھ کے زیر اہتمام قائداعظم رینجرز پبلک اسکول اینڈ کالج ناظم آباد کراچی میں سول سوسائٹی کے اشتراک سے اُردو ادبی مشاعرہ منعقد کیا گیا۔ رینجرز اعلامئے کے مطابق مشاعرے میں نامور شعراء نے حصہ لیا جن میں انور شعور، قندیل جعفری، عبدالحکیم ناصف، اسد جعفری، ریحانہ روحی اور مس عنبرین عنبر شامل تھیں۔

تازہ ترین