• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار فراہم کیا جائے، علامہ رضی حسینی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میرٹ کا قتل عام بند کرے اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرے۔انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند نوجوان بے روزگار ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے من پسند افراد کو بغیر کسی اہلیت کے نوازا جارہا ہے۔ سڑکوں کی ابتر حالت، سرکاری ہسپتالوں کی قلت، تعلیم اور روزگار کے مسائل نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔

تازہ ترین