• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ اینڈ گیریژن اسکولوں میں آج سے مکمل تعلیمی سرگرمیاں بحال

راولپنڈی (اے پی پی)فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ اینڈگیریژن ڈائر یکٹوریٹ (ایف جی ای آئی) کے زیر انتظام ملک بھر کے تعلیمی ادارے (آج ) یکم مارچ سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے ۔ اعلان کے تحت تمام تعلیمی اداروں میں50فیصد بچوں کو بلانے کی پابندی بھی ختم کردی گئی ۔ ایف جی ای آئی کے اعلان کے مطابق یکم مارچ سے تمام تعلیمی ادارے 5 دن کلاسوں کے معمول پر واپس آجائیں گے تمام تعلیمی اداروں میں 100فیصد طلبا و طالبات کو بلانے کی اجازت دی گئی ہے۔

تازہ ترین