• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر فی اونس کے اضافے کے بعد 1734 ڈالر سے بڑھ کر 1743 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 50روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 8ہزار 250روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 43روپے کے اضافے سے 92ہزار 807روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت 1380 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین