• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن حدید میں ایک شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن حدید فیز ٹو مکان نمبر A/412میں لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا جہاں اسکی شناخت 40سالہ ملک محمد آصف ولد محمد عارف کے نام سے ہوئی، پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے ۔

تازہ ترین