• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی، دیگر مزدور رہنمائوں سلیم سومرو، امین بلوچ، حسین ابراہیم کاکا، فہیم صابر، عدنان حبیب، عظیم خان اور حافظ احتشام نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی سابق عبدالعزیز میمن کی عیادت کی ،وہ علالت کے باعث نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔مزدور رہنماؤں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ عزیز میمن کو جلد شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔

تازہ ترین