• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عوامی کالونی تھانے کی حددو باغ کورنگی کے قریب گلشن ملت ٹاؤن لعل محمد گوٹھ میں واقع مکان نمبر 54 میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا،دونوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متوفی شخص کی شناخت 35 سالہ ریاض ولد شفیع الدین جبکہ زخمی کی شناخت 17 سالہ ایاز لد شفیع الدین کے نام سے ہوئی ،پولیس نے بتایا کہ کرنٹ لگنے کے باعث جھلس کر جاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں سگے بھائی ہیں۔

تازہ ترین