• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(محمد صالح ظافر)متحدہ عرب امارات کے اسلام آباد میں سفارتخانے نے کورونا وائرس کے خلاف کام کرنے والے فرنٹ لائن کارکن بشمول ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منی میراتھن ریس کا انعقاد کیا جس میں دیگر ممالک کے سفارکاروں اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی میراتھن ریس کا انعقاد الفلاح بنک ، یوفون اور جیریز کے تعاون سے کیا گیا ۔

تازہ ترین