• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمن میموریل سو سائٹی کے زیرِ اہتمام سماعت کےعالمی دن کے حوالے سےخصوصی لیکچر کا انعقاد ہو گا

لاہور(ایم کے آرایم ایس رپورٹ )میر خلیل الرحمن میموریل سو سائٹی ( جنگ گروپ آف نیوز پیپرز ) کے زیرِ اہتمام سماعت کےعالمی دن کے حوالے سےخصوصی لیکچر بعنوان ( کانوں کی حفاظت ),سماعت کی بڑھتی ہوئی بیماریاں اور جدید طریقہ علاج کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔جس میں خصوصی لیکچرای این ٹی سرجن ڈاکٹر نصراللہ رانا دیں گے۔سیمینار میں میزبانی کے فرائض واصف ناگی ادا کریں گے۔
تازہ ترین