• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج یونیورسٹی میں ایڈمیشن اوپن ہائوس کاانعقاد

لاہور (پ ر )منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلوں کیلئے آنیوالے طلبہ کی سہولت کیلئے گزشتہ روز ایڈمیشن اوپن ہائوس کاانعقاد کیا گیا۔ایڈمیشن اوپن ہائوس کا مقصدطلبہ کو ایک ہی جگہ پر مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلوں اور سکالرشپس کے بارے میں معلومات اور راہنمائی فراہم کرنا تھا۔وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے ایڈمیشن اوپن ہائوس کا دورہ کیا۔
تازہ ترین