• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل سیکرٹری صحت سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

لاہور(جنرل رپورٹر)صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ڈاکٹر مدثر نواز اشرفی ،صدر میو ہسپتال ڈاکٹر حافظ محمود احمد، صدر جناح ہسپتال ڈاکٹر عاقب جاوید ، جنرل سیکرٹری جناح ہسپتال ڈاکٹر عمر فاروق، صدر شیخ زید ہسپتال لاہور ڈاکٹر وقار اشرف بٹ، جنرل سیکرٹری رانا تاثیر کی سپیشل سیکرٹری ہیلتھ سلوت سعید سے ملاقات کی۔سپیشل سیکرٹری مسز سلوت نے یقین دلایا کہ تمام تر کارروائی کا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔
تازہ ترین