• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعیناتی کے منتظر اساتذہ سے درخواستیں طلب

لاہور(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن نے تعیناتی کے منتظر اساتذہ سے ایڈجسمنٹ کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پانچ ہزار کے قریب اساتذہ پرموشن کے بعد تعیناتی کے منتظر تھے ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن تبادلوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔کئی ماہ سے مذکورہ اساتذہ ایڈجسمنٹ کا مطالبہ کررہے تھے۔
تازہ ترین