• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی اقبال ٹائون، اے ایس پی کاہنہ تبدیل

لاہور(کر ائم رپو رٹر)آئی جی پنجاب انعام غنی نے ایس پی اقبال ٹاؤن کا تبادلہ کر دیا ۔ ایس پی اقبال ٹاؤن تصور اقبال کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کر دی گئیں ۔آئی جی نے اے ایس پی کاہنہ شاہ زیب کو فوری تبدیل کرنے کا حکم جاری کردیا گیااور فوری چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا گیا۔جس کا با قا عد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ۔
تازہ ترین