• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

110ارب کی بندر بانٹ نے شہر کوگندگی کاڈھیر بنادیا،ذکراللہ مجاہد

لاہور( نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ 110 ارب روپے کی بندر بانٹ نے شہر لاہور کو گندگی کا ڈھیر بنایا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب لاہور میں کیا۔
تازہ ترین