• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی این ایس کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے نان آفیشل ممبران کانوٹیفکیشن

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے بورڈ آف مینجمنٹ کے نان آفیشل ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پروفیسر(ر)ڈاکٹر انجم حبیب وہرہ، ڈاکٹر ریحانہ ملک، پروین آغا ،زاہد حسین، اسد منیر اور چوہدری افتخار حسین شامل ہیں۔پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج کے3سال تک پرنسپل رہنے والے پروفیسر ڈاکٹر انجم حبیب وہرہ ان نامزد ہونے والے ممبران میں سر فہرست ہیں۔
تازہ ترین