• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس کا ضلعی انتظامیہ کےساتھ مل کر قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن‘ زرعی اراضی واگزار کروالی گئی۔پولیس نے ضلعی انتظامیہ کےہمراہ بستی ملوک کے علاقے چک نمبر1 گلزار قبضہ مافیا سے 8 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کی 232 کنال زرعی زمین واگزار کروائی گئی،واگزار کروائی گئی زمین پنجاب حکومت کی ملکیت تھی، آپریشن کےدوران پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔
تازہ ترین