• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ شاہ پور کی حدود گلوزئی میں منافق کہنے پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا ۔ملنگ خان سکنہ گلوزئی نے زخمی حالت میں پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز کھیتوں میں درخت لگانے کے دوران اس نے قمر کو کھیتوں میں درخت لگانے کا مشورہ دیا جس پر بلال ولد فلک نیاز نے اس کا مزاق اڑا یا تو اس نے بلال کو کہا کہ تم منافق ہو اس کے تھوڑی دیر بعد بلال اپنے والد کے ہمراہ ان کے گھر آیا اور اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں زخمی ہو گیا ۔
تازہ ترین