• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی جامعہ اُردو میں نئے سمسٹر کی تدریس کا آغاز 15مارچ سے ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اُردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا تیسواں اجلاس قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی اُردو یونیورسٹی کی تدریسی و دیگر معاملات زیر غور لائے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئے سمسٹر کی تدریس کا آغاز 15مارچ2021ء سے ہوگا۔ کراچی اور اسلام آباد کیمپسز میں آن لائن تدریس ہوگی۔ کراچی کیمپس میں ہفتہ میں چھ دن تدریس ہو گی ۔

تازہ ترین