• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد، مقابلے میں پولیس اہلکار اور ڈاکو زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارزخمی ہو گیا ، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکوزخمی حالت میں حالت میں گرفتار ،ساتھی فرار ہو گیا ، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد ۔ ڈاکخانہ اسٹاپ کے قریب پولیس نے2مشتبہ موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کا اشارہ کیا، تو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی تھی ،زخمیوں میں پولیس اہلکار ملک امین اورڈاکو نعمان آفتاب زخمی شامل ہیں۔

تازہ ترین