• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی سندھ کے تحت دو روزہ صوبائی تربیت گاہ برائے مدرسین

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت دو روزہ صوبائی تربیت گاہ برائے مدرسین 20,21 مارچ کو قباءآڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ صوبائی ناظم شعبہ فہم دین مولانا آفتاب احمد ملک کے مطابق تربیتی ورکشاپ میں کراچی تا کشمور سندھ بھر سے مدرسین شرکت کریں گے جبکہ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما، دینی اسکالر و علماءکرام دو روزہ ورکشاپ سے خطاب کریں گے۔

تازہ ترین