• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ میری بیوی نے مجھ سے کہا کہ مجھے چھوڑدو۔ میں نے کہا مجھے بھی تمہاری کوئی چاہت نہیں ہے۔ اب پریشان ہو ں کہ کہیں طلاق تو نہیں ہوگئی؟

جواب:۔مجھے تمہاری چاہت نہیں ،رغبت نہیں ،محبت نہیں وغیرہ جملوں سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔

تازہ ترین