• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولارڈ کے مسلسل چھ چھکے، سری لنکا کے 14طبق روشن کردیئے

پولارڈ کے مسلسل چھ چھکے، سری لنکا کے 14طبق روشن کردیئے  


اینٹیگا (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز کپتان کیرون پولارڈ کے ایک اوور میں چھ چھکوں نے سری لنکا کے چودہ طبق روش کردیئے۔ لاٹھی چارج کی زد میں آنے والے اسپنر اکیلا دھنن جایا تھے۔ انہوں نے ایک اوور قبل ایون لیوس، کرس گیل اور نکولس پوران کو آئوٹ کرکے ہیٹ ٹرک کی تھی۔ بدھ کی شب پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ہوم سائیڈ نے آئی لینڈرز کو چار وکٹ سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 132رنز کا ہدف دیا۔ پولارڈ نے11گیندوں پر38رنز اسکور کئے۔

تازہ ترین