• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمد آباد (جنگ نیوز) انگلش کرکٹ ٹیم بھارت کےخلاف چوتھے ٹیسٹ میں بھی 205پر ڈھیر ہوگئی۔ اکشر پٹیل نے چار اور اشون نے تین وکٹ لیے۔ بین اسٹوکس55اور ڈین لارنس نے 46رنز اسکور کئے۔ جواب میں پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر ہوم سائیڈ نے ایک وکٹ پر 24 رنز اسکور کیے تھے۔

تازہ ترین