• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان، جلال آباد میں خواتین صحافیوں کے بعد خاتون ڈاکٹر قتل

کابل (جنگ نیوز )افغانستان کے شہر جلال آباد میں رواں ہفتے تین خواتین صحافیوں کے قتل کے بعد اب ایک خاتون ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا۔دوسری جانب افغان صوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پلاسٹر فیکٹری میں کام کرنے والے 7 مزدوروں کو قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبے ننگرہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں فیکٹری میں کام کرنے والے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

تازہ ترین