• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مستحکم ،اوپن مارکیٹ میں 10پیسے کا اضافہ ، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں 50پیسے کی کمی ، جمعرات کو روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 157.10 روپے اور قیمت فروخت 157.20روپے پر مستحکم رہی لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 10پیسے کے اضافے سے 157.10 روپے سے بڑھ کر 157.20 روپے اور قیمت فروخت 157.30روپے سے بڑھ کر 157.40روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین