• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز سے تیسرے روزبھی بائیکاٹ

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ینگ ڈاکٹرز کا انتقامی کارروائی پر او پی ڈیز سے بائیکارٹ تیسرے روز بھی جاری رہا تر جمان ینگ ڈاکٹر ز رحیم خان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹرڈین پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ سنڈیمن پراونشل ہسپتال انتقامی کارر وا ئیاں کررہے ہیں بے ضابطگیوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا سول ہسپتال کی جانب سے انسٹیٹیوٹ کے کلرکل مافیا کی رشوت خوری پر پردہ ڈالنے کیلئے انتقامی کاروائیاں کی جارہی ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ اور سیکرٹری صحت گروپ کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائیں۔
تازہ ترین