• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس پر موٹرسائیکل سوار گاڑی سے ٹکرانے پر زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کا رہائشی محمد اکبر گزشتہ روز موٹرسائیکل پر بازار جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث کھڑی گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا زخمی کوہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
تازہ ترین