• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ الپہ کے علاقے میں خاتون کو گولی مارکر زخمی کر دیا گیا۔تفصیل کےمطابق بستی ویگاں والی کی رہائشی شمیم بی بی زوجہ ربنواز اپنے گھر میں سوئی ہوئی تھی کہ نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہوکر گولی مارکر زخمی کر کے فرار ہوگیا۔
تازہ ترین