• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز ملتان نے انٹی ڈینگی سرگرمیاں نہ کرنے پر 8 فوکل پرسن کو معطل کردیا گزشتہ روز جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق جلالپور پیر والا کے 8 فوکل پرسن کو انٹی ڈینگی کارروائی نہ کرنے پر معطل کر کے جواب طلب کرلیا معطل ہونےو الوں میں کوثر پروین ، محمد ماجد، تیمور، نازیہ فاطمہ، اقرا مشتاق، نوشین اقبال ، رفیق احمد اور محمد عمران شامل ہیں۔
تازہ ترین