• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں 5 ماہ میں پہلی بار ایک روز میں کورونا وائرس کے 40 ہزار سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

امریکا میں شہریوں کو کورونا ویکسین لگائے جانے کا عمل جاری ہے اور کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں آہستہ آہستہ کمی آتی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 کروڑ 95 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 5 لاکھ 33 ہزار 600 سے زائد افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب امریکی ریاست الاباما میں ماسک لازمی پہننے کی پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین