• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چٹاگرام(جنگ نیوز) بنگلہ دیش ایمرجنگ ٹیم اور آئرلینڈ اے کا میچ کورونا کے سبب ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو میچ میں 30 اوورز ہی کرائے گئے تھے،اس موقع پر ایک آئرش پلیئر وہان پیٹریس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع پر میچ فوری طور پر ختم کردیا گیا ۔ ان کو ایک روز قبل کچھ بیماری ظاہر ہوئی تھی اور اس پر ان کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا۔

تازہ ترین