• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باؤما وائٹ بال کرکٹ، ایلجر جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر

جوہانسبرگ (جنگ نیوز) کرکٹ جنوبی افریقا نے ملکی ٹیم کیلئے نئے کپتانوں کا اعلان کردیا۔ ٹیمبا بائوما پہلے سیاہ فام کپتان بن گئے۔ انہیں وائٹ بال ٹیم کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ تجربہ کار بیٹسمین ڈین ایلجر کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کاک نے دورئہ پاکستان میں ٹیم کی قیادت کی تھی جس میں انہیں واضح شکست ہوئی تھی۔

تازہ ترین