• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلہ اور منشیات برآمدگی سے متعلق کیس میں ملزم بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےپاک کالونی میں پولیس مقابلہ اور منشیات برآمدگی سے متعلق کیس میں عدم ثبوت وشواہد کی بناپر ملزم ساحل کو بری کرنے کا حکم دے دیا وکلا طرفین کی جانب سے حتمی دلائل مکمل ہونے پر عدالت کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا ۔مقدمہ میں ملزمان سکندر عرف سکھو اور وقاص اعظم مفرور ہیں۔

تازہ ترین