• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینٹرل جیل کراچی کا قیدی انتقال کرگیا ، قیدی کی طبعیت خراب ہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سینرل جیل میں کرپشن کے الزام میں قید ملزم محمد فاروق کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسے جمعے کو این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگیا، جیل انتظامیہ کے مطابق ملزم کے ایم سی ملازم تھا اور اسکے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کیا تھا اور 16 فروری کو اسےسینٹرل جیل منتقل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین