• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں 5پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 157.10روپے سے بڑھ کر 157.15روپے اور قیمت فروخت 157.20روپے سے بڑھ کر 157.25 روپے ہو گئی لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 157.20 روپے اور قیمت فروخت 157.40 روپے پر برقرار رہی۔

تازہ ترین